راجر فیڈرر 200

سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن) سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے،چھ مرتبہ کے چمپئن گھٹنے کے دو بار آپریشن کرانے کے بعد مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے۔آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کورونا وائرس کے باعث تین ہفتوں کی تاخیر سے 8 فروری سے شروع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں