انٹونی بلنکن 61

سابق امریکی وزیرِ خارجہ کی ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ ختم کرنے کی تجویز

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ ختم کرنے کی تجویز دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹونی بلنکن نے کہا کہ راستہ یہ بھی نکالا جاسکتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کہے کہ ہم نے آیت اللہ کو قتل کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کہے کہ ہم نے ایران کے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کو کمزور کر دیا ہے۔سابق امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ مستقبل ایرانی عوام پر چھوڑ دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں