فارمی انڈے 101

زندہ برائلر کے نرخ مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے 224روپے فی درجن رہی ۔

دوسری جانب سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کے نرخ جاری نہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں دکاندار اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔گزشتہ روز مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 650سے670روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں