فارمی انڈے 109

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے 353روپے فی کلوہو گی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 4رو پے اضافے سے233روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 570سے580روپے کلو فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں