اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ ماورا حسین کی نظر میں زندگی ایک پہیلی ہے۔
انہوں نے کہا کہ زندگی ایک پہیلی ہے جسے سمجھنا بہت مشکل ہے اوراکثر اسے سمجھتے سمجھتے
ساری زندگی گزر جاتی۔ ماورا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔
261