شرح سود 125

زری پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان کل (منگل)4 اپریل کو کرے گا۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل 4 اپریل کوا سٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہوگا۔ بعد ازاں اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں