شرح سود 129

زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 10.02ارب ڈالر ہوگئے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر اضافے کے بعد 10.02ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4

.46ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.56ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 30ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں