طالب علم 20

رینالہ خورد میں معلم کی پیٹ میں ٹانگ مارنے سے 12 سالہ طالب علم کی ہلاکت کا معاملہ

اوکاڑہ
( شیر محمد)
پکار 15 اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس رینالہ خورد فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور ملزم قاری جواد احمد کو گرفتار کر لیا
ابتدائی تفتیش میں معلم جواد احمد نے بچے کو پیٹ میں ٹانگ ماری
بچے کو ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا
پولیس تمام پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے
پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں موت کی وجہ کا تعین کیا جائے گا
بچے اور خواتین ریڈ لائن ہیں ، کراس کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں