ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز پیش کردی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے۔
101