روسی صدر 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ 14/05/202414/05/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن ) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related