برسلز(رپورٹنگ آن لائن )روس کی جیل میں قید اپوزیشن لیڈر کو یورپی یونین کے انسانی حقوق کے اعلی انعام سے نواز دیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روس کی جیل میں قید یورپی یونین نیالیکسی نیولنی کو سخاروف انعام سے نواز دیا ہے۔یورپین پارلیمنٹ کے صدر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی انتظامیہ کی کرپشن بے نقاب کی تھی۔ الیکسی نیولنی حکومت کے خلاف سازش کے الزام میں روس کی جیل میں ہے۔
اشتہار
123
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







