ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس نے ڈالر کے متبادل کی تلاش جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روسی قانون ساز اسمبلی کے ایوان بالا فیڈریشن کونسل سے خطاب میں کہا کہ جب امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے روس کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہوئے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی اس کرنسی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے روس کو اس سے علیحدہ کر دیا تو اس وقت روس کو ادائیگیوں کے متبادل پلیٹ فارمز کی تلاش کرنا پڑی۔
اشتہار
55
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









