فواد چوہدری 306

رانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی، رانا شمیم نے نواز شریف کے دفتر میں بیان حلفی ریکارڈ کرایا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چودھری نے کہا تمام واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ عدالت پر اثرانداز ہونے کیلئے رچایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں