لاہور(رپورٹنگ آن لائن )معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئیں ۔
تقریب میں خاندان کے قریبی افراد سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
شادی کی تقریبات کی کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔
39