رابی پیرزادہ 175

رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کے پانچ پارے لکھنے کا کام مکمل کرچکی ہیں اوراب چھٹا پارہ لکھ رہی ہیں جس کا نصف مکمل ہو چکا ہے ۔رابی پیرزادہ نے پورا قرآن مجید لکھنے کا عزم کر رکھاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں