محسن نقوی 61

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک، محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک ملانے والے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں