عبدالحکیم (رپورٹنگ آن لائن)دو سو روپے مالیت کے قومی انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15 ، دسمبر (پیر)کو لاہور میں ہو گی اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ پچاس ہزار روپے ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 ، انعامات مختص کئے گئے ہیں.
جو کہ حقدار خوش نصیب افراد میں تقسیم کیے جائیں گے یادرہے کہ یہ سال رواں 2025 کی خری اور بالترتیب سولہویں قرعہ اندازی ہو گی اسی طرح سال 2025 میں اسٹیٹ بنک لاہور کو صرف ایک اور سال کی خری قرعہ اندازی حصہ میں ئی









