اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ کمپنی ایمیزون نے پاکستان سے اشیاء فروخت کی اجازت دیدی۔ مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے مطابق ایمیزون پاکستان کو اپنے سیلرز کی فہرست میں شامل کردے گا۔ انہوںنے کہاکہ ایمیزون سے مذاکرات سے معاملہ حل کیا ،سیلر لسٹ میں پاکستان کی شمولیت کا عمل شروع ہوچکا نوجوان ،خواتین اور ایس ایم ایز کیلئے یہ بہترین موقع ہے ۔
اشتہار
172
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









