نئی دہلی (ر پورٹنگ آن لائن) مثبت آنے پر 8 افراد کو گزشتہ روز اور چار افراد کو آج ہسپتال میں داخل کیا گیا۔اس حوالے سے طبی عہدیدار کا کہنا ہے کہ متاثرہ 12 افراد کے نمونے جینوم ٹیسٹنگ کیلئے بھیج دیئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ متاثرہ افراد تین دنوں کے دوران انٹرنیشنل پروازوں سے بھارت آئے۔
اشتہار
129
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









