گھی 145

درجہ دوم کا گھی مزید8 روپے فی کلو تک مہنگا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) گھی ملوں نے درجہ دوم گھی کی قیمتوں میں مزید 8روپے فی کلو اضافہ کر دیا ۔اضافے سے درجہ دوم گھی کی قیمت 444 روپے کلو سے بڑھ کر452 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ پانچ کلو کی پیٹی کی قیمت 2220 روپے سے بڑھ کر 2260 روپے تک پہنچ گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں