دانش تیمور 166

دانش تیمور نے اپنی سالگرہ منائی ،دو مقامات پر کیک کاٹا گیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)نامو راداکار و میزبان دانش تیمور نے دھوم دھام سے سالگرہ منائی ، دو مقامات پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔ دانش تیمور نے ٹی وی پروگرام ”ایسے چلے گا” کی ریکارڈنگ کے دوران سٹاف اور دیگر کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا او رخوب ہلہ گلہ کیا ۔ بعدازاںانہوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دوبارہ سالگرہ کا کیک کاٹااور تحائف بھی وصول کئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں