بغداد( ر پورٹنگ آن لائن)سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے افغان دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پیر کو راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق داعش کے جاری بیان میں کہاگیاکہ اللہ کے فضل سے خلافت کے فوجیوں نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو چھے کاتیوشا راکٹوں سے نشانہ بنایا ۔
اشتہار
139
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









