خیبر میل ٹرین کا اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن سے سٹاپ ختم 01/11/202501/11/2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اوکاڑہ (شیر محمد) خیبر میل ٹرین اب اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پرنہیں رکے گی بلکہ دس نومبر سے اوکاڑہ اسٹیشن کی بجائے اوکاڑہ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر رکے گی خیبر میل ٹرین کراچی سے براستہ لاہور پشاور اور پشاور سے براستہ لاہور کراچی جاتی ہے Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related