سونیا حسین 172

خود سے پیار کرنا سیکھیں، اداکارہ سونیا حسین

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ خود سے پیار کرنا سیکھیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ جب ہم خود سے پیار کرنا سیکھ لیتے ہیں تو ہم دوسروں سے بھی پیار کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خود کو کبھی نظر انداز نہیں کریں خود کو وقت دیں اور سب سے پہلے اپنے ا?پ سے پیار کریں۔ سونیا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل’ سراب اور محبت تجھے الوادع ‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں