لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ جناح ہائوس پر حملے اور جلائو گھیرائو کے الزام میں گرفتار سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر درخواست ( پیر) کے روز سماعت کرے گادرخواست خدیجہ شاہ کے والد ڈاکٹر سلمان شاہ اور شوہر جہانزیب امین کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
