بلوں 108

حکومت کاماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گا ماہ ستمبر میں مشروط طور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنیکا فیصلہ جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گی نیپرا نے ماہ جولائی میں4 روپے34 پیسے فی یونٹ چارج کی منظوری دی سنگل فیز میٹرز صارفین کو ستمبر میں ایف اپی اے چارج نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت پاور ڈویژن نے تمام کمپنیوں کو مراسلہ بھجوا دیاپہلے سے پرنٹ بلوں کی ترمیم کی جائے، مراسلے کا متن بلوں کی ادائیگی ہونے پر آئندہ ماہ ریلیف دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں