منعم ظفر

حکومت سہولتیں دے تاکہ عوام سحر اور افطار کر سکیں: منعم ظفر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو سہولتیں فراہم کرے تاکہ وہ سحر اور افطار کر سکیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رمضان کے آتے ہی 40 سے 50 فیصد تک چیزیں منہگی کر دی جاتی ہیں۔منعم ظفر نے کہا کہ عام استعمال کی چیزیں مہنگی کر دی گئی ہیں۔

لوگ پانی، گیس اور بجلی کے لیے پریشان ہیں۔