یسرائیل کاتز 46

حماس نے ہتھیار نہ ڈالے تو جلد جہنم کے دروازے کھل جائیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ا یب(رپورٹنگ آن لائن ) اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے کی صورت میں سخت نتائج کی دھمکی دیدی۔

ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ اگر حماس نے ہتھیار نہ ڈالے اور یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو جلد جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حماس نے ان کی بات نہ مانی تو اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ شہر کو رفح اور بیت ہنون کی طرح تباہ کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں