حسن نصر اللہ 100

حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ غیر معینہ مدت تک ملتوی

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانوی خبر ایجنسی نے دو ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی میت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں اسرائیلی حملے کی جگہ سے برآمد ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک طبی اور سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی کہ حسن نصراللہ کی میت برآمد ہوگئی ہے۔

حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ پیر سے کسی غیر متعینہ تاریخ تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حزب اللہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کے جنازے کی تاریخ کا ذکر نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں