ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن 53

حریم شاہ کی ویڈیو بھیجو۔موٹر برانچ کے اہلکار دن بھر سنسنی خیز کلپ دیکھتے رہے۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی، موٹر برانچ میں دن بھر حریم شاہ کے چرچے رہے ایک افسر نے دوسرے کو حریم شاہ کی سنسنی خیز ویڈیوز بھیجیں تو دوسرے بھی للچا اٹھے۔
 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
کوئی آنکھ کے اشارے سے اور کوئی کھلے عام دوسروں سے کلپ مانگتا رہا۔ جس کو کلپ ملتا وہ ارد گرد سے لاتعلق موبائل میں ڈوبا اور بعد میں گم سم نظر آیا۔
حریم شاہ
حریم شاہ اور اس کی ویڈیوز کے چرچے ڈائیریکٹر ریجن سی لاہور کے دفتر تک پہنچے تو رانا انتخاب حسین نے اہلکاروں کو اس قبیح فعل سے روکتے ہوئے لمبا چوڑا لیکچر دے ڈالا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں