مسکرانا سیکھیں

حالات جیسے بھی ہوں، مسکرانا سیکھیں،کنزہ ہاشمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، مسکرانا سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ زندگی مختصر سی ہے اور اس میں آنے والی مشکلات انسان کو مضبوط بناتی ہیں اس لیے مسکرانا سیکھیں زندگی آسان ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی ہو جائے گی۔ کنزہ ہاشمی ڈرامہ سیریل’’اڑان ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔