حتمی فیصلہ 235

جہانگیرترین کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست تیار، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے جہانگیرترین کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست تیار کرلی، اراکین سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے جہانگیرترین کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست تیارکرلی، جہانگیرترین سے رابطے میں رہنے والے ارکین سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں