شہزادہ محمد بن سلمان 41

جاپان کی پہلی نو منتخب وزیر اعظم کو سعودی ولی عہد کی طرف سے مبارکباد

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جاپان کی نو منتخب وزیر اعظم کو مبارکباد دی ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ولی عہد نے پہلی خاتون جاپان وزیراعظم منتخب ہونے پر صانے تیکیچی کو مبارکباد دی ہے۔

نو منتخب وزیر اعظم تیکیچی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعظم شیگرو اسیحابا کی جگہ منتخب ہوئی ہیں۔ خیال رہے ڈیموکریٹک پارٹی جاپان میں کافی عرصہ برسر اقتدار رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں