سینیٹر پلوشہ خان 200

جاپان اور جرمنی والے سرحد کے معاملے پر عمران خان کے انکشاف پر پریشان ہیں، سینیٹر پلوشہ خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہاہے کہ جاپان اور جرمنی والے سرحد کے معاملے پر عمران خان کے انکشاف پر پریشان ہیں۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شکر ہے عمران خان ملک سے باہر دورے پر نہیں جاتے ، عمران خان جہاں جاتے ہیں ملک کی جگ ہنسائی ہوتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان امریکہ سفارتی پناہ میں جاتے ہیں، امریکہ میں مقدمہ عمران خان کا منتظر ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں