فواد چوہدری 213

جانبازوں نے جسطرح پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیا وہ تاریخ کا حصہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے جانبازوں نے جس طرح پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔

اتوار کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہاکہ آج سے تین سال پہلے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا تاریخی معرکہ وقوع پذیر ہوا۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مزید کہاکہ ہمارے جانبازوں نے جس طرح پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیا وہ تاریخ کا حصہ ہے،وزیر اعظم اور فوجی کمانڈ نے جس طرح قیادت دی وہ کہانی سننے سے تعلق رکھتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں