بیٹنگ اسٹائل 171

جارحانہ بیٹسمین اعظم خان کا بیٹنگ اسٹائل کسی بھی جگہ نہیں بدلتا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارحانہ بیٹسمین اعظم خان کا بیٹنگ اسٹائل کسی بھی جگہ نہیں بدلتا۔اعظم خان نے گلی میں نائٹ کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے اپنی ویڈیو انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی۔

یہاں بھی انہوں نے اپنے کھیلنے کے انداز کو نہیں بدلا اور فاسٹ بالر کی گیند پر زوردار چھکا لگایا۔اعظم خان کے زور دار شاٹ کی ان کے تمام دوستوں نے تعریف کی۔جبکہ ویڈیو دیکھنے والے ہزاروں افراد نے بھی کمنٹ سیکشن میں اعظم خان کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں