اوکاڑہ
(شیر محمد)
تھانہ حویلی لکھا کے گاؤں دھرنگہ میں ملزم اعظم نے دوست 25 سالہ رب نواز کو قتل کرکے ویران جگہ میں لاش گڑھے میں دفنا دی تھی
ڈی پی او راشد ہدایت کے نوٹس پر قاتل اعظم کو 24 گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کر لیا گیا اور اسکی نشاندھی پر غیر آباد جگہ سے نعش برآمد کر لی گئی
گرفتار ملزم نے پولیس کے سامنے اعترافِ جرم کر لیا
والد اشرف نے بیٹے کے اغواء کا مقدمہ گزشتہ روز درج کرایا تھا