وزیراعظم 60

تھائی لینڈ کے منتخب وزیراعظم کی بادشاہ کے دربار میں حاضری

بنکاک (رپورٹنگ آن لائن)تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخابات کی توثیق کردی۔دو روزقبل پارلیمنٹ سے منتخب ہونے والے وزیراعظم نیشاہی محل میں بادشاہ کے دربار میں حاضری دی، بادشاہ کی تصویر کے سامنے جھک کر آداب بجا لایا۔

تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو آئینی عدالت نیبرطرف کیا تھا جس کے بعد اپوزیشن کی جماعتوں نے اتحادی حکومت قائم کردی۔ تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخابات کی توثیق کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں