جنگلات 161

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پاور اسٹیشن کے قریب پہنچ گئی

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن )ترکی کے جنگلات میں لگی آگ ایجیئن کے ساحلی شہر میلاس کے پاور اسٹیشن کیقریب پہنچ گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ جنگل میں لگی آگ بڑھنے کے خطرے کے سبب پاور اسٹیشن خالی کرا لیا گیا ہے، میلاس میں واقع پاور پلانٹ کے اردگرد دھواں اٹھتا نظر آرہا ہے۔پاور پلانٹ میں موجود آتش گیر مادوں کے ٹینکوں کو احتیاطی طور پر خالی کرلیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں