ترک صدر 134

ترک صدر کی تقریب سے قبل سیکورٹی افسر کی گاڑی سے بم برآمد

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترکی میں صدر رجب طیب اردوان کی تقریب سے قبل پولیس افسر کی گاڑی سے بم نکل آیا ۔ترک میڈیا کے مطابق پولیس افسر کی گاڑی میں بم کی نشاندہی نصیبین شہر میں ہوئی، بم کوناکارہ بنا کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔پولیس افسر کو مشرقی ترکی میں اس ایونٹ کے لیے جانا تھا جہاں صدر اردوان کو بھی شرکت کرنی تھی۔

اردوان کی پارٹی کے نائب سربراہ حمزہ داغ کا کہنا تھاکہ پولیس نے افراتفری سے بچنے کے لیے معلومات جاری کرنے میں تاخیر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں