ڈبلیو ایچ او 141

ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)ڈبلیو ایچ اونے کہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ بنیادی وسائل کی منصفانہ تقسیم کیذریعے کورونا کی عالمی وبا پر چند ماہ میں قابو پایا جاسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں عمر رسیدہ افراد اس کے زیادہ مستحق ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں