خواجہ سعد رفیق 222

تبدیلی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے ،خواجہ سعد رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ووٹ چوری سینہ زوری مارا ماری، پکڑ دھکڑ جھوٹ فریب منافقت، انتقام احتساب نعرے دعوے سب کے سب دھرے رہ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کے پی بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت کی شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ لیگی رہنما نے مزید کہاکہ پنجاب کے ضمنی انتخابات اور کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن کے بعد اب کے پی کے میں بھی پی ٹی آئی کی ٹھکائی ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں