نئی دہلی (ر پورٹنگ آن لائن) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے نے یہ اعتراف کیا ہے کہ چین اور بھارت کے
درمیان مشرقی لداخ کی سرحد لائن آف ایکچول کنٹرول پر صورتحال نازک اور تشویشناک ہے۔ اپنے لداخ کے دورے کے اختتام
پر انہوں نے کہا کہ سرحد پر صورتحال کشید ہ ہے۔ دریں اثنا بھارتی سیکرٹری خارجہ ہرش وی شرنگلا نے بھارتی کونسل آف ورلڈ
آفئرز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لدا خ میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدہ صورتحال بھارت کے لئے
1962 جیسا ایک چیلنج ہے۔