تاج محل 131

بھارت،کرونا کیسز میں کمی، محبت کی علامت تاج محل رواں ہفتے کھولنے کا فیصلہ

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن) سیاحوں کی دلچسپی کے اہم ترین مرکز اور محبت کی علامت قرار دیے جانے والے تاج محل کو رواں ہفتے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ عالمی وبا ء قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کے کیسزمیں کمی آنے کے بعد کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت نے تاریخی اور دنیا کے سات عجوبوں میں شامل تاج محل کو دوبارہ کھولے جانے کی تصدیق کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں