اجیت دوول 46

بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کی پیوٹن سے اہم ملاقات

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کی روسی صدر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات ہوئی ہے۔

دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔

ملاقات امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے بھارت پر اضافی ٹیرف لگانیکے تناظر میں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں