کینبرا ( رپورٹنگ آن لائن) فیڈریشن انٹرنیشنل ہاکی (ایف آئی ایچ)کے ہاکی ورلڈ کپ 2023ء میں بھارت کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔نیوزی لینڈ نے بھارت کو نائوک آوٹ مرحلے میں شکست دے دی، نیوزی لینڈ نے بھارت کو پنالٹی شوٹ آٹ میں 4-5 سے ہرایا۔میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت میں مقابلہ 3۔3گول سے برابر رہا۔
اشتہار
55
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









