نازیہ زینب 15

بڑا گھر ہونا ہی میرا خواب ہے ، اداکارہ نازیہ زینب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نازیہ زینب نے زندگی کے سب سے بڑے خواب سے متعلق بتا تے ہوئے کہاہے کہ ایک بڑا گھر ہونا ہی میرا خواب ہے ۔

ایک انٹرویومیں اداکارہ نے کہا کہ میرا خواب ہے کہ ایک بڑا گھر ہو جس میں دو ہرن ہوں اور ایک چھوٹا ہاتھی موجود ہو کیونکہ میں جانوروں سے بہت پیار کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ چاہتی ہوں ایسا گھر ہو جس میں شیر، چیتا، بلیک پینتھر وغیرہ سب موجود ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں