سعید غنی 192

بلاول بھٹو کی صدارت میں یہ تاریخی لانگ مارچ ہوگا، سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی صدارت میں یہ تاریخی لانگ مارچ ہوگا۔

اپنے بیان میں سعید غنی نے کہاکہ میرا یہ پہلا لانگ مارچ ہے، جب محترمہ بینظیر بھٹو نے لانگ مارچ کیے تو اس وقت میں پڑھ رہا تھا۔ سعید غنی نے مزید کہاکہ پی پی کا یہ تاریخی لانگ مارچ ہوگا،پلان یہ ہے کہ حکومت کو گھر بھیجیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں