بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کل سیال شریف میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل سرگودھا ڈسٹرکٹ ساہیوال کے موضع سیال شریف میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔