ڈیوک آف یارک 20

برطانوی شہزادہ اینڈریو کا ڈیوک آف یارک کا لقب چھوڑنے کا اعلان

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانوی شہزادہ اینڈریو نے ڈیوک آف یارک کا لقب چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔شہزادہ اینڈریو کا کہنا تھا کہ تمام اعزازات اور القابات کا استعمال ختم کر رہا ہوں۔

شہزادہ اینڈریو پر جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر طویل عرصے سے تنقید جاری تھی۔برطانوی شہزادے کا کہنا تھا کہ وہ ان الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں